Fixee Bonding Solutions
Explore Our Fixee Range
Discover high-performance adhesive solutions crafted for reliability, strength, and versatility.
From everyday fixes to industrial needs, explore the power of different Fixee bonding solutions below.

Fixee Power Glue
FIXEE Power Glue is a high performance adhesive. Graded for general purpose bonding and gives high strength bonds on rubber, metal, wood, leather, plastic, ceramics, stone, glass and many others.
FIXEE Power Glue exhibits exceptional solvent and weather resistance.
FIXEE Power Glue can easily be extended for high efficiency production line use.
انتہائی طاقتور گلو ہے ۔ یہ جدید اڈھیسو گریڈ ہے۔ جس کے ذریعے تمام اشیاء ایک دوسرے کیساتھ 3 سیکنڈ میں مضبوطی سے جوڑے جاسکتے ہے۔ 20 گرام اور 50 گرام کی پیکنگ۔
الیکٹرانکس انڈ سٹری، ڈی فریز ربنانے کے انڈسٹری ، پنکھوں کی انڈ سٹری، ٹیکسٹائل انڈسٹری میں زیادہ مقبول ہے۔ گھروں میں قیمتی شیشوں کے برتن، پلاسٹک کے قیمتی اشیاء، زیورات میں نگینہ، قیمتی ڈیکوریشن پیس جو معمولی ٹوٹ پھوٹ کے بعد نا قابل استعمال ہو جاتے ہیں۔ فکسی پاور گلو ان اشیاء کو مضبوطی سے مرمت کرتا ہے۔
Availability:





Fixee One Glue
FIXEE One Glue is a high performance adhesive. Graded for general purpose bonding and gives high strength bonds on rubber, metal, wood, leather, plastic, ceramics, stone, glass and many others.
FIXEE One Glue exhibit exceptional solvent and weather resistance.
FIXEE One Glue can easily extended for high efficiency production line use.
فکسی ون انتہائی طاقتور گلو ہے ۔ یہ جدید اڈھیسو گریڈ ہے۔ اور یہ ربڑ، دھات، لکڑی، چمڑا، پلاسٹک، چینی مٹی، پتھر، شیشہ اور دیگر کئی اشیاء کو مضبوطی سے جوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ فکسی ون گلو میں سالوینٹ اور موسم کی مزاحمت کی غیر معمولی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔ فکسی ون گلو کو باآسانی پیداواری لائن میں زیادہ مؤثر استعمال کے لیے بڑھایا جا سکتا ہے۔

Fixee Super Glue
Special Grade for Auto Parts (Transparent liquid bond in seconds)
FIXEE Super Glue is a solvent-free extra-low viscosity, fast curing, and single component super glue.
FIXEE Super Glue is a waking grade with good wetting characteristics suitable for metals, glassware, tiles, rubber, leather, hardwood, plastic, and others.
صرف 5 سیکنڈز میں مضبوط جوڑنے کیلئے فکسی سپر گلو پورے پاکستان میں کئی سال سے مانا ہوا سپر گلو ہے۔ یہ گریڈآٹوپارٹس اور ہارڈوئر کیلئے مؤذن ہےاور دیگر اشیاء جو معمولی ٹوٹ پھوٹ کے بعد نا قابل استعمال ہوتے ہیں۔ فکسی سپر گلوان اشیاء کو انسانی سے مرمت کرتا ہے۔ فکسی سپر گلوان اشیا کواسانی س مرمت کرتا ہے۔ شیشہ، ماربل، ٹائل، لکڑی، ربڑ، پلاسٹک اور مختلف اشیاء جوڑنے کیلئے کامیاب سپر گلو ہے۔

Fixee Bond
FIXEE Bond is a powerful bond for all your household and commercial needs. Strongly bonds leather, cloth, wood, rubber, carpets, and all types of metals.
صنعتی اور گھریلوں ضروریات کے لیے نہایت مفید اور کارآمد سلوشن ہے۔ اس کا جوڑ پکا، لچکدار اور مستقل ہوتا ہے۔ فکسی بونڈ چمڑا، ربڑ، فارمیکا، کپڑا، ریکسین ،کارپٹس اور دیگر اشیاء کو مضبوطی سے جوڑتا ہے۔ فرنیچر سازی اور جوتے کے صنعت میں %100 کامیاب سلوشن ہے۔
Availability:





Kwick Steel
FIXEE KWIK STEEL is the fastest, toughest mender. It has tremendous strength and durability.
It can be applied as thick as needed in one application. No need to build up into layers since it
dries by chemical reaction of the resin and hardener, rather than by air evaporation. Can be
sanded, filled, and drilled when dry. No heat or pressure is needed. Bonds to all metals, glasses,
concretes, and rigid plastics, fast curing, and is used where high adhesion and strength must be combined
with filling or surface build-up, ideal for fast repairing.
منٹ میں مضبوط جوڑ کے لیے آٹو ورکشاپ میں مشہور اور کامیاب ہے۔
آٹو ورکشاپ میں گاڑیوں کے پارٹس جوڑنے، پائپ وغیرہ کے لیک روکنے لوہے کو لوہے۔ پتھر کو لکڑی۔ لوہے کو لکڑی۔ پلاسٹک اور لوہے۔ اور مختلف اشیاء کو ایک دوسرے سے صرف 5 منٹ میں انتہائی مضبوطی سے پائیدارجوڑتا ہے۔ ایسا جوڑ پھر کبھی نہ ٹوٹے۔